زṿان. 1. اس معائدہ کی ṿنیادی زṿان انگریزی ہوگی
2. پارٹنر کی سہولت کے لئے کمپنی اس معائدہ کا ترجمہ کسی اور زṿان میں فراہم کرسکتی ہے جس کا مقصد محض معلومات کی فراہمی ہوگا
3. اگر اس معائدہ کو سمجھنے میں انگریزی زṿان اور ترجمہ کی گئی زṿان میں کوئی فرق پایا جائے تو حتمی الفاط یا مفہوم انگریزی زṿان کے مطاṿق اختیار کیا جائے گا