ضمانتی ایجنٹ کا NY لائسنس نمبر
ض
رسید نمبر:
مانتی رسید 1: ادا شدہ پریمیئم اور متوازی عنصر
قانون کی رُو سے، ضمانتی ایجنٹ کی جانب سے آپ سے پریمیئم اور متوازی عنصر وصول کرتے وقت ضمانتی ایجنٹ کی جانب سے آپ کو اس نمبر زدہ رسید کی فراہمی ضروری ہے۔ ضمانتی ایجنٹ کو چاہیئے کہ وہ اس وقت آپ کو اسی نمبر کی ایک دوسری رسید دے جب ضمانتی ایجنٹ آپ کو کوئی پریمیئم یا متوازی عنصر واپس کرے۔
قانون کی رُو سے، اس سے پہلے کہ آپ کسی معاہدے پر دستخط کریں، پریمیئم کی ادائیگی کریں، یا کوئی بھی متوازی عنصر ادا کریں، ضمانتی ایجنٹ کی جانب سے آپ کو آپ کے ضمانتی بانڈ حقوق کے بیان کی ایک نقل بھی فراہم کی جانی چاہیئے۔ دستخط کرنے یا کسی بھی چیز کے لیے ادائیگی کرنے سے پہلے حقوق کا بیان پڑھنے اور اسے سمجھنے کے لیے وقت لیں۔
ضمانتی ایجنٹ کے لیے یہ لازم ہے کہ وہ آپ کو معاہدے سمیت کسی بھی دستخط شدہ دستاویز کی نقل فراہم کرے، تاکہ اسے محفوظ رکھا جا سکے۔
ضمانتی ایجنٹ کے ساتھ مل کر آپ کو ہر ذیلی سیکشن کا جائزہ لینا چاہیئے، اور آگے بڑھنے کے ساتھ ہر سطر پر موجود خانوں کو نشان زد کرنا چاہیئے۔
آج کی تاریخ: |
|
|||
ضمانتی ایجنٹ کی معلومات |
||||
|
ضمانتی ایجنٹ کا نام (یعنی قانونی و عملی نام) |
|
||
|
ضمانتی ایجنٹ کا NY لائسنس نمبر |
|
||
|
ضمانتی ایجنٹ کا ڈاک کا پتہ |
|
||
|
ضمانتی ایجنٹ کا فون نمبر |
|
||
|
ضمانتی ایجنٹ کا ای میل ایڈریس |
|
بیمہ کار کی معلومات |
|||
|
بیمہ کار کا نام (یعنی قانونی و عملی نام) |
|
|
|
بیمہ کار کا NAIC نمبر |
|
|
|
بیمہ کار کا ڈاک کا پتہ |
|
|
|
بیمہ کار کا فون نمبر |
|
|
|
بیمہ کار کا ای میل ایڈریس |
|
مدعا علیہ کی معلومات (جو "زیرِ مقدمہ شخص" بھی کہلاتا ہے) |
||
|
مدعا علیہ کا نام |
|
|
مدعا علیہ کا ڈاک کا پتہ |
|
|
مدعا علیہ کا فون نمبر |
|
|
مدعا علیہ کا ای میل ایڈریس |
|
تلافی کنندہ کی معلومات (ضمانتی پریمیئم کی ادائیگی یا متوازی عنصر کی بطور ضمانت ادائیگی کرنے والا شخص)
|
||
تلافی کنندہ سے پریمیئم یا متوازی عنصر وصول کرتے وقت ضمانتی ایجنٹ کے لیے ہر تلافی کنندہ کو اس ضمانتی رسید کی ایک نقل فراہم کرنا ضروری ہے۔ اگر تلافی کنندگان ایک سے زیادہ ہوں، تو ہر ایک کو یہ ضمانتی رسید ملنی چاہیئے۔ |
||
|
تلافی کنندہ کا نام |
|
|
تلافی کنندہ کا ڈاک کا پتہ |
|
|
تلافی کنندہ کا فون نمبر |
|
|
تلافی کنندہ کا ای میل ایڈریس |
|
رسید نمبر:
اعترافِ وصولی (پریمیئم یا متوازی عنصر کی وصولی پر دستخط کرنے اور تاریخ درج کرنے کے لیے) |
|||
ضمانتی ایجنٹ کے لیے لازم ہے کہ وہ اس فارم پر تلافی کنندہ کے دستخط حاصل کرے۔ |
|||
تلافی کنندہ کے دستخط |
|
تاریخ |
|
|
|
|
|
ضمانتی ایجنٹ کے دستخط |
|
تاریخ |
|
ضمانتی ایجنٹ اس دستخط شدہ رسید کی نقول، بریت کی تاریخ یا ضبطی کے حتمی حکم سے لے کر کم از کم چھ سال تک محفوظ رکھے۔
ضمانتی
ایجنٹ یا بیمہ کار کے خلاف شکایت درج
کروانے یا کسی غیر لائسنس یافتہ ضمانتی
ایجنٹ، یا ناجائز فیس وصول کرنے والے یا
متوازی عنصر کی واپسی یا باز ادائیگی نہ
کرنے والے ضمانتی ایجنٹ کی اطلاع دینے
کے لیے، ریاست نیو یارک کے محکمہ برائے
مالیاتی سروسز (Department
of Financial Services،
DFS)
سے
(000) 000-0000
یا
xxx.xxx.xx.xxx پر
رابطہ کریں۔
صفحہ 4 کل 4